ژوب، پو لیس کی کا روائی چوری کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

ژوب (ڈیلی گرین گوادر) ژوب پو لیس کی کا روائی چوری کے کیس میں مطلوب ملز م گر فتار چھینی گئی رقم اور منشیات برآمد۔ پو لیس کے مطابق ایس پی پولیس کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے انچارج ایوب خان ایڈیشنل ایس ایچ او روزی خان نے ویگن اڈہ میں چھاپہ مار کر گزشتہ شب ہوٹل والا تازہ خان عرف شیخ کو لوٹنے والے چور کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم اور منشیات برآمد کی پولیس مزید تفتیش جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے