خضدار، ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام پیرو عمر کے رہائشی موٹر سائیکل سوار شبیراحمد زیروپوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئے انہیں خضدار میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا وہ آکسفورڈ انگلش اکیڈمی خضدار کے ڈائریکٹر خلیل بلوچ کے چھوٹے بھائی تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے