آصف علی زرداری سے چنگیزجمالی کی ملاقات سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین و سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی بلو چستان کے صدر میر چنگیر خان جمالی کی قیادت میں وفد کی کراچی میں ملا قات پارٹی امور، ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کو پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین و سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی بلو چستان کے صدر میر چنگیر خان جمالی کی قیادت میں وفد نے کراچی میں ملا قات کی ملا قات میں پارٹی امور، ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے