وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو گوادر پہنچ گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو گوادر پہنچ گئے۔ بد ھ کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو صوبائی وزراء سید احسان شاہ اور اکبر آسکانی کے ہمر اہ دورے پر گوادر پہنچ گئے جہاں وہ گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت،غیر قانونی ماہی گیری اور ٹرالنگ کی روک تھام کے اقدامات کے اعلی سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرینگے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کو گوادر تحریک کے مطالبات پر ہونے والی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے