کوئٹہ، جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں گرفتار ینگ ڈا کٹر زودیگر پیش

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ دس کی عدالت میں گرفتار ینگ ڈا کٹر ز دیگر کو پیش کردیاگیا جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ملز مان کو کیس کے کاغذات فراہم کردئیے گئے جس کے بعد گرفتار ینگ ڈاکٹرز اور دیگر کے کیس کی سماعت 21 دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ینگ ڈاکٹرز اور دیگر افراد کے کیس کی پیروی عطاء خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے کی ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سمیت 19افراد کو ریڈزون کے قریب احتجاج پر گرفتار کیاگیاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے