سید ظہورآغاکا کپوتو قلات کے غریب بچی کے زمینوں پرلینڈ مافیا کی قبضے کا نوٹس

قلات(ڈیلی گرین گوادر) گورنر بلوچستان سید ظہور آغانے کپو تو قلات کے غریب بچی کے زمینوں پر لینڈ مافیا کی قبضے کو نو ٹس لے لیا کپوتو قلات کے رہائشی معصوم بچی نے قلات کے قبائلی و سیاسی رہنماء ملک عبدالناصر دہوار کی رہائش گاہ پر گورنر بلوچستان سے ملاقات کی اور کپوتو میں واقع اپنی زمینوں کو بااثر افرادکی قبضے سے چھڑانے کی درخواست کی اس موقع پر کپوتو کے رہا ئش بچی نے اپنے زمینوں کی کاغزات بھی گور نر بلوچستان کو پیش کیا جس پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغانے نوٹس لے لیئے اور متعلقہ حکام کوزمینیں واہگزار کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے