دالبندین، مسافر بس کا کنڈ یکٹر جاں بحق

دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے دالبندین میں مسافر بس نے اپنے ہی کنڈیکٹر کو کچل ڈالا ذرائع کے مطابق دالبندین آ بائی قبرستان کے قریب مین آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر بس کے ٹائرز کو چیکنگ کے دوران کنڈیکٹر ٹائر کے زد میں آکرشدید زخمی ہوگیا آر موقع پر ہی جان بحق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے