پشین ، زمین کے تنازعے پرفائرنگ سے 1 شخص قتل

پشین (ڈیلی گرین گوادر) زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص قتل ملزمان فرار تفصیلات کے مطابق ضلع پشین تحصیل برشور توبہ کاکڑی میں نامعلوم ملزمان نے زمین کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کرکے فیض اللہ ولد محمد جان قوم بارگزی ساکن کلی سورٹال توبہ کاکڑی برشور ضلع پشین کو قتل کردیا لیویز برشور جائے وقوع کی طرف روانہ اور مزید کاروائی لیویز تھانہ برشور کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے