ضلع مو سیٰ خیل کے علاقے میں1 شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع مو سیٰ خیل کے علاقے میں ایک شخص کی لاش بر آمد۔ لیویز کے مطابق بدھ کو ضلع مو سیٰ خیل کے علا قے کینگری میں کھجوری کے مقام پر لیویز کو ایک شخص کی لاش ملی جسے گو لیاں مار کر قتل کیا گیا ہے لیویز نے لاش کو تحویل میں ہسپتا ل منتقل کر دیا تاہم آخر ی اطلاعات تک لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے