کسٹمزکوئٹہ کی دومختلف کا رروائیوں میں420 کلوگرام چرس برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کسٹمز کوئٹہ کی دو مختلف کا رروائیوں میں 420کلوگرام چرس بر آمد۔ تر جمان کسٹمز حکام کے مطا بق کسٹمز حکام نے کسٹمز سی آئی یونٹ اور یارو چیک پوسٹ کے مقام پر دو مختلف کا روئیاں کر تے ہوئے ویگو اور مزدا سے 420 کلو گرام اعلی کوالٹی کے چرس برآمد کر کے قبضے میں لے لی تر جمان کے مطابق بر آمد شدہ چرس کی قیمت 12کروڑ روپے بنتی ہے کسٹمز حکام نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے