وزیراعلیٰ بلوچستان کا سیاہ چین میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرحا د ثے پر اظہارافسوس

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سیاہ چین میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے افسوسناک حادثے میں دو پائلٹس کے شہید ہونے پر دلی رنج و غم کا آظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ شہداء نے فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالء شہداء کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے