سرداریارمحمد رند سے انوارالحق کاکڑکی ملا قات،سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی ملا قات صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ سر دار یار محمد رند سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے