حکومت بلوچستان کاصوبے کےسر د اورگرم علا قوں کی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)حکومت بلو چستان نے صوبے کے سر د اور گرم علا قوں کی اسکولوں میں مو سم سر ماکی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سیکر ٹری تعلیم عبد الرؤ ف بلوچ نے صوبے کے سرد علا قوں میں 15دسمبر 2021سے 28فروری 2022جبکہ صوبے کے گرم علا قوں میں 22دسمبر 2021سے 31دسمبر 2021تک مو سم سر ما کی تعطیلات کا اعلان کر تے ہوئے با قاعدہ طورپر تعطیلات کانو ٹیفکیشن جا ری کر دیا سر دی کی چھٹویوں کا اطلا ق سر کاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے