پنجگور، ٹریفک حادثہ 1 بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی رسیکیو ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے قریب سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ میں سرور ولد عبد القادر جبکہ جاں بحق اس کا بھائی شبیر احمد زخمی ہوا دونوں کا تعلق پنجگور کے علاقے سراوان سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے