کوئٹہ ، چوروں کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے لنک با دینی روڈ پر نامعلوم چوروں کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار خالد حسین نامی جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے