بلوچستان اسمبلی اجلاس 6 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں، جمعرات کو بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء و اراکین اسمبلی نواب اسلم رئیسانی،نوابزادہ طارق مگسی،سکندر عمرانی،عبدالرشید بلوچ،ملک نعیم بازئی، ماہ جبین شیران کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے