بسیمہ ، گاڑی الٹنے سے 1 شخص زخمی

بسیمہ (ڈیلی گرین گوادر) بسیمہ کے قیصر آباد کے ایریا میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے قیصر آباد کے ایریا میں تیز رفتاری کے باعث ڈرائیو سے بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں زخمی ہوگئے زخمی کو ریسکیو اہلکاروں نے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے