خضدار، دو گاڑیوں میں تصادم 6 افراد زخمی

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے مقام پر سبزی منڈی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ایک فیملی کے 6 افراد زخمی حادثہ پک اپ اور سوزکی گاڑی کے درمیان پیش آئ ہے زخمی افراد مسیح کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں جو کوئٹہ سے کراچی جارہے تھے سبزی منڈی کے قریب اسپیڈ بریکر نہ ہونے کی وجہ سے اکثرو بیشتر حادثات پیش آتے رہتے ہیں گزشتہ روز بھی ایک ورکر گاڑی لگنے سے جاں بحق ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے