بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار دلانے کی جدوجہد کررہے ہیں، میراسد اللہ بلوچ

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ کے پنجگور آمد کے بعد پنجگور سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں سے اپنے رہائش گاہ پر ملنے کا سلسلہ جاری صبح سے لیکر رات گئے دیر تک فرد فرد سے انکے مسائل سن رہیہیں اس دوران انہوں نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا مقصد اپنے مظلوم عوام کی خوشحالی انکے بہتر مستقبل ہے پنجگور کے عوام کو جو بھی درپیش مسائل ہیں انکی حل کیلئے جدوجہد کررہے ہیں موجودہ حکومت کی کوشش یہی ہے کہ بلوچستان کے عوام کی بنیادی ضروریات کو پورا کریں ہر گھر کا چولہا جلانا ہماری سیاست کا عین مقصد ہے بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار دلانے کی جدوجہد کررہے ہیں کسی کو مایوس نہیں کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے