بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہو گا

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3بجے ہو گا۔ اجلاس میں پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ خان زیرے کوئٹہ میں ٹریفک کی روانی کو بر قرار رکھنے کے لئے ٹریفک انجینئر نگ بیو رو کے قیام کی بابت فوری طوپر عملی اقدامات اٹھانے کو یقینی بنا نے جبکہ جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر زابد علی ریکی واشک میں پاسپورٹ آفس کے قیام کی بابت عملی اقدامات اٹھانے کو یقینی بنانے کے متعلق قرار دادیں پیش کریں گے اجلاس میں محکمہ بلدیا ت سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دئیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے