پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

پنجگور (گرین گوادر نیوز) پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو پنجگور چتکان بازار میں نا معلوم مسلح مسلح گاڑی سوارافراد کی فائرنگ سے ار شاد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے