سردارصالح بھوتانی کی آئی جی پولیس سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) سینئر صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کی آئی جی پولیس سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پیر کو سینئر صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے سے انکے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں ضلع لسبیلہ سمیت بلوچستان بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا