حب ، ایک شخص کی لاش برآمد

حب (گرین گوادر نیوز) صنعتی شہر حب کے نواحی علاقہ ساکران سے متصل مائی گاڑھی سے 30 سالہ ایک شخص کی لاش ملی ہے اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے تاہم ہنوز شناخت نہ ہوسکی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے