بیلا ، آرسی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 5 افراد زخمی

بیلا (گرین گوادر نیوز) بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں آرسی دی شاہراہ پر منی بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 5افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں 1122بیلاسنٹر کے رضاکاروں نے رسیکو کیا تفصیلات کے مطابق بیلاسے کراچی جانیوالی می بس نمبر 6889 JFاورڈی کارمیں آر سی ڈی شاہراہ جام یوسف آباد بیلا کے مقام پر تصادم کے نتیجے میں 5افراد شفقت اللہ ولد محمدامین اسدلا اللہ ولدعبدامجید عبدالرحمن ولد محمدحسن امین اللہ ولد شاکراور مقبول احمد ولد میرمحمد زخمی ہوگئے گرین گوادر نیوز کو موصولہ اطلاعات کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی ریپونس سنٹیر1122ٹیارہ سنیٹر بیلا کے رضاکاران نیبروقت جائے حازثہ پر پہنچ کرزخمیوں کو ریسکوکیااورطبی امداد فراہم کی بعدازا ں سول ا سپتال بیلا منتقل کردیا زخمیوں کو سول ا سپتال بیلا سیمزید علاج کے لیے کراچی منتقل کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے