بسیمہ ، زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

بسیمہ (گرین گوادر نیوز) بسیمہ میں 12:14 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے بسیمہ کے علاقے ساجد میں چار سے پانچ گھروں کو جزوی نقصان پہنچا کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی زمین کے اندر 18.3 کلو میٹر بتائی گئی ہے اور مرکز بسیمہ سے 30 کلومیٹر دور شمال مغرب جانب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے