گوادر، موٹرسائیکل اورگاڈی میں تصادم 1 شخص جاں بحق

گوادر (گرین گوادر نیوز) موٹرسائیکل سوار اور کار گاڈی میں تصادم ایک شخص جاں بحق۔ قندیل چوک سید ظہور شاہ ایونیو شمبے اسماعیل کے مقام پر تیز رفتار کار گاڈی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خدا رحم نامی شخص جان بحق ھوگیا۔ جاں بحق ھونے والے شخص کا تعلق سوراب سے بتائ جاتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے