وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو حب پہنچ گئے

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو حب پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو، صوبائی وزیر سر دار محمد صالح بھوتانی کے ہمر اہ حب پہنچے جہاں انہوں نے آواران کے معروف شخصیت اکرم ساجدی کی رہائشگاہ جاکر انکے لواحقین سے تعزیت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے