جامعہ بلوچستان تاحال بند، آج شام 8 بجے طلباء پریس کانفرنس کرینگے
کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کیخلاف جامعہ بلوچستان کی بندش تاحال جاری ہے، طلباء آج شام 8بجے پریس کرنفرنس کرینگے، جس میں حکومتی کمیٹی کے مذاکرات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر میڈی کو بریفنگ دی جائیگی۔