سردارزادہ غلام رسول عمرانی کی پی پی پی کے چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات

ڈیرہ مرادجمالی (گرین گوادر نیوز)سابق وفاقی وزیر اور عمرانی قبیلے کے سردار فتح علی عمرانی کے صاحبزادے اور نوجوان سیاستدان سردارزادہ بابا غلام رسول عمرانی کی سابق صدر اور پی پی پی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات ملاقات کے دوران ملک اور بلوچستان کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد سردادرزادہ بابا غلام رسول عمرانی کی پی پی پی میں شمولیت کا قوی امکان ہے اس سلسلے میں عمرانی قبیلے کے ہزاروں افراد کے ہمراہ ایک عظیم الشان جلسہ عام میں بابا غلام رسول عمرانی شمولیت کا اعلان کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے