خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی

خضدار(گرین گوادر نیوز) خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ خضدار کے علا قے مشکے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد ہارون نامی شخص جاں بحق جبکہ خلیل احمد ولد شکل قوم محمد حسنی سکنہ مشکے،پیرجان ولدمنیراحمد قوم بلوچ سکنہ گورجک مشکے زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے