کوئٹہ ، بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ آئی جی پو لیس بلو چستان نے ایس ایس پی گوادر فرحان زاہد کا تبادلہ کر کے انہیں سینٹرل پو لیس آفس بلو چستان کوئٹہ، ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہٰی مستو ئی کو ایس ایس پی گوادر، ایس پی پشین محمد ایوب اچکزئی کو ایس ایس پی لسبیلہ، تعیناتی کے منتظر عبدا لحق عمرانی کو ایس پی پشین جبکہ ایس پی پنجگور کیپٹن(ر) زوہیب محسن ایس پی کو سٹل ہائی وے اوماڑہ، تعیناتی کے منتظر عطا اللہ شاہ کو ایس پی پنجگور، کمانڈنٹ پی ٹی سی کوئٹہ محمد سلیم لہڑی کو اے آئی جی ڈویلپمنٹ سی پی او کوئٹہ، تعینا تی کے منتظر کیپٹن(ر) غلام اظفر کو کمانڈنٹ پی ٹی سی کوئٹہ رپورٹ کر نے کی ہدایت کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے