بلوچستان کے ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو

اسلام آباد /کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عبد القدوس بزنجو نے کہاکہ بلوچستان کے ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان حکومت جلد مذاکرات کا آغاز کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے معاملے پر وفاق جو فیصلہ کرے گا ہم ساتھ دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے