بیلہ ، ٹریفک حادثہ 11 افراد زخمی

بیلہ (گرین گوادر نیوز) آر سی ڈی شاہراہ سونارو کے مقام پر ٹریفک حادثہ کوئٹہ سے کراچی جانے والی المحمود کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی اطلاع پاتے ہی 1122 کراڈو ریسکیو سینٹر کے رضاکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے