بلوچستان کی 14رکنی کابینہ میں کوئی بھی خاتون شا مل نہیں

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلوچستان کی 14رکنی کابینہ میں کوئی بھی خاتون شامل نہیں ہے، تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستا ن کی نئی کابینہ کا تشکیل دے دی گئی ہے جس میں کوئی بھی خاتون شامل نہیں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے