کوئٹہ، ڈی جی لیویز نے بھتہ خوری کی شکایات پر11اہلکا رمعطل کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) کوئٹہ ڈی جی لیویز بلوچستان نے بھتہ خوری کی شکایت پر گیارہ اہلکاروں کو معطل کردیا،معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،ڈی جی لیویز نے شکایات کی تفتیش کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن لیویز فورس شاہنواز کو تفتیشی افسر مقرر کردیاگیا ہے اور ہدایات جاری کی ہیں کہ تفتیشی افسر ایک ہفتے کے اندر تحقیقات کر کے سفارشات ڈی جی لیویز کو پیش کریں گے معطل اہلکار گوران چیک پوسٹ پر تعینات تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے