کوئٹہ، مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ موٹرسائیکل سوارجاں بحق

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے مغربی بائی پاس پرجبل النور بس اسٹاپ پر ڈایوبس کی ٹکر سے موٹرسایکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے