وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد کا دورہ مکمل کرکے کوئٹہ پہنچ گئے انکی آمد کے موقع پر پروٹوکول کے لئے روٹ نہیں لگایا گیا جبکہ وزیراعلیٰ کے قافلے نے سڑک پر چلنے والی دیگر گاڑیوں کے ہمراہ ہی سفر کیا اس موقع پر کئی ایک مقامات پر ٹریفک کی وجہ سے انکی گاڑی رکی بھی رہی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے