نوابزادہ گہرام بگٹی نے پہلا جبکہ سردار عبدالرحمن کھیتران نے آخری ووٹ ڈالا

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان کے انتخاب میں ووٹنگ کے دوران پہلا ووٹ جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی جبکہ آخری ووٹ سردار عبدالرحمن کھیتران نے ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے