میر زابد علی ریکی نے جا م کما ل خان کے استعفیٰ کے بعد اسمبلی اجلاس میں شر کت کے موقع پر ایوان کے اندر سجدہ ریز ہو کر شکر یہ ادا کیا
کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) جمعیت علما ء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی میر زابد علی ریکی نے سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان کے استعفیٰ کے بعد اسمبلی اجلاس میں شر کت کے موقع پر ایوان کے اندر سجدہ ریز ہو کر شکر یہ ادا کیا۔ جمعہ کو بلو چستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعیت علما ء اسلام کے رکن میر زابد علی ریکی جب ایوان میں آئے تو انہوں نے سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان جا م کما ل خان کی حکومت کے خاتمے پر سجدہ ریز ہو کر ایوان میں شکریہ ادا کیا۔