میرعبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب

کوئٹہ(گرین گواد ر نیوز)سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے،میر عبدالقدوس بزنجو کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کئے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے