بی اے پی کے رہنماء سردار زادہ میر منیراحمد نیچاری کی نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بی اے پی کے قبائلی وسماجی رہنماء سردار زادہ میر منیر احمد نیچاری کی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان پارٹی امور و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے