گوالمنڈی پولیس تھانے کی حدود سے دو موٹر سائیکلیں چوری

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)گوالمنڈی پولیس تھانے کی حدود سے دو موٹر سائیکل چوری کر لی گئیں ٹی ٹی سی کوئٹہ کے اہلکار چودھری محمد افضل اپنی موٹر سائیکل نمبر کے بی این 8064رحمت کالونی میں گھر کے سامنے کھڑی کر کے گئے تھوڑی دیر بعد واپس آئے تو موٹر سائیکل غائب تھی دوسرے واقعی میں محمد آصف ترین نامی شخص کی موٹر سائیکل نمبر ایم اے ایف 0969پلازے سے چرا لی گئی پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے