نواب ثناء اللہ زہری سے سردار صالح محمد بھوتانی کی ملاقا ت سیاسی پرتبادلہ خیال

کوئٹہ(گرئن گوادر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی کی ملاقا ت بلوچستان میں حکومت سازی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی نے ملاقا ت کی ملا قات میں بلوچستان میں حکومت سازی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے