بابرموسی خیل اورمیر نعمت اللہ زہری نے عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کا اعلان کردیا

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی وفاقی وزیر پرویز خٹک، اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی پی ٹی آئی کے ارکان ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر موسی خیل اور میر نعمت اللہ زہری سے ملاقات وزیر اعلی بلوچستان کے نامزد امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کی درخواست کی جس پر میر نعمت اللہ زہری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت کا جو فیصلہ ہے اسے قبول کرتے ہیں اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل اور میر نعمت اللہ زہری نے عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کا ا علان کردیاہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے