جام کمال خان 3سال2ماہ سے زائد عرصہ وزیراعلیٰ بلوچستان رہے
کوئٹہ(گرین گواد نیوز)جام کمال خان 3سال2ماہ سے زائد عرصہ وزیراعلیٰ بلوچستان رہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان تین سال دو ماہ 5دن تک وزیراعلیٰ بلوچستان کے منصب پر فائز رہے۔انہوں نے 19اگست 2018ء کو وزارت اعلیٰ کاحلف اٹھایا اور 24اکتوبر2021ء کو اپنے منصب سے استعفیٰ دیا