بلوچستان اسمبلی کے اجلا س میں1 رکن کی رخصت کی درخواست منظور

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) بلوچستان اسمبلی کے اجلا س میں ایک رکن کی رخصت کی درخواست منظور کرلی گئی، پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلا س میں بی این پی کی رکن زینت شاہوانی کی رخصت کی درخواست پیش کی گئی جسے ایوان نے منظور کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے