پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈ سردار یار محمد رند بیرون ملک دورہ مختصر کر کے وطن پہنچ گئے

کوئٹہ(گرین گودادر نیوز) پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرصوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند بیرون ملک دورہ مختصر کر کے وطن پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے کو مد نظر رکھتے ہوئے پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف سردار یار محمد رند اپنا دورہ امریکہ مختصر کرکے وطن واپس پہنچ گئے جس کے بعد وہ فوری طور پر کوئٹہ پہنچیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے