گوادر کسٹمز کی پنجگور کے مقام پر کا روائی ایک کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) گوادر کسٹمز کی پنجگور کے مقام پر کا روائی ایک کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد۔ گوادر کسٹمز نے پنجگور کے مقام پر کارروائی کر تے ہوئے تر بت سے کراچی جا نے والی مسافر کوچ سے جوسز، چاکلیٹ، پلاسٹ شاپر، کریم ملک، چیو نگم اور ہزاروں جو ڑے ربڑی شوز بر آمد کر کے بمعہ کوچ بھی قبضے میں لیا بر آمد شدہ سامان کی قیمت ایک کروڑ روپے بنتی ہے مزید کاروائی جار ی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے