سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کا ظہور بلیدی کو بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقررکردیا

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے ظہور احمدبلیدی کو اسمبلی میں بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے 12اراکین اسمبلی کی جانب سے موصول شدہ درخواست پر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے