بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور بلیدی بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور بلیدی بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردئیے گئے، جمعرات کو سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے 12ارکان کی جانب سے موصول شدھ تحریری درخواست پر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے